
حیدر آباد : ٹرانسپورٹرز نے بدھ 20 مئی سے گاڑیاں چلانے کا اعلان کر دیا جبکہ سندھ حکومت کی جانب سے پابندی پر احتجاج بھی کیا گیا
ٹرانسپورٹرز کا کہنا تھا کہ بدھ سے تمام گاڑیاں چلیں گی چاہے گرفتار کرلیا جائے کیونکہ ٹرانسپورٹ نہ چلنے سے اربوں روپے کا نقصان ہوا
ٹرانسپورٹرزکا کہنا تھا کہ بقیہ صوبوں نے ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کر دیا ہے لیکن سندھ حکومت نے پابندی برقرار رکھی ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان نے پیر 18مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Please follow and like us:
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
IMRAN KHAN said, I KNOW EVERYONE BEHIND THE CONSPIRACY TO OUST MY GOVT