
کراچی : پیر 18 مئی سے تین دن کےلیے درمیانی درجے کی ہیٹ ویو رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی ہوائیں چلنے سے آج درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری کے درمیان رہے گا
ڈی جی میٹ سرفرازکا کہنا تھا کہ ہوائوں کی تبدیلی سے 18، 19 اور 20 مئی کے دوران درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر جا سکتا ہے
دوسری جانب کراچی کے علاوہ ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے
Please follow and like us:
More Stories
کراچی میں آندھی کی وجہ سے4 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے
کراچی شدید گرمی کی لہرمیں پارہ 40 ڈگری کو چھو گیا پندرہ مئی کوگرمی کی ایک اور لہر آنے کا امکان ہے