Khabren News.com

Be Updated

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک نے نئی زری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد شرح سود 8 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق کرونا کے سبب انوکھے چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ وبا کی نوعیت غیر معاشی ہے۔ شرح سود میں کمی معاشی سست روی ختم نہیں کرسکتی لیکن رقم کی قلت کا مسئلہ حل کرسکتی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں برس مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فیصد جبکہ اگلے مالی سال مہنگائی کی شرح 7 سے 9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask