Khabren News.com

Be Updated

کل16 مئی سے اندرون ملک پروازیں بحال ہوں گی

سول ایوی ایشن ڈویژن نے 16 مئی سے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔

سول ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ائیر پورٹ سے 4 اور کوئٹہ ائیرپورٹ سے ہفتہ میں 8 پروازیں چلیں گی جبکہ اسلام آباد اور علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور سے ہفتے میں 32 پروازیں چلیں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جناح ائیرپورٹ کراچی سے ہفتے میں 68 پروازیں چلیں گی۔ پی آئی اے اور سیرین ایر لائنز کو اندرون ملک پروازیں چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask