
سندھ ہائی کورٹ نے ڈبل سواری پر پابندی سے متعلق کيس ميں صوبائی حکومت کو نظر ثانی کی ہدايت کر دی
جمعرات 14 مئی کو ڈبل سواری پر پابندی سے متعلق سندھ ہائی کورٹ ميں کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے ہدایت کی کہ سندھ حکومت نوٹیفکیشن کا جائزہ لے کر فیصلے میں نظرثانی کرے
جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ جب پبلک ٹرانسپورٹ بند ہے تو لوگ سفر کس طرح کریں گے۔ حکومت کو پابندی لگانے سے پہلے سوچنا چاہیئے
عدالت نے ریمارکس دیے کہ مارکٹیں کھول دی گئی ہیں، لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی ہے اس لیے ڈبل سواری پر پابندی کے معاملے پر بھی نظرثانی کرنی چاہیئے
فوکل پرسن اے آئی جی لیگل نے موقف اپنایا کہ پولیس کو بھی ڈبل سواری پر پابندی سے مسائل کا سامنا ہے۔
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
IMRAN KHAN said, I KNOW EVERYONE BEHIND THE CONSPIRACY TO OUST MY GOVT