
واسع چوہدری نے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کووڈ 19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے, جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔
واسع چوہدری نے کہا کہ انہوں نے اپنے اہل خانہ کا بھی کورونا ٹیسٹ کروایا ہے اور اللہ کے شکر سے سب کے نتائج منفی آئے ہیں
اس سے قبل ٹی وی میزبان ندا یاسر، اداکار یاسر نواز، روبینہ اشرف، سکینہ سمو اور علیزے شاہ سمیت اداکار نوید رضا میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے
Please follow and like us:
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
IMRAN KHAN said, I KNOW EVERYONE BEHIND THE CONSPIRACY TO OUST MY GOVT