
سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ) میں نماز عید اداکرنےکی منظوری دے دی
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں 24 اپریل کو عید الفطر منائی جائے گی تاہم کورونا وائرس کے باعث مساجد میں نمازوں کو محدود کردیا گیا۔
سعودی حکومت کی جانب سے مملکت بھر کی مساجد میں عید الفطر کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور عوام سے گھر میں ہی نماز پڑھنے کی اپیل کی گئی ہے
سعودی حکومت نے مساجد کی انتظامیہ کو عید کی تکبیرات لاؤڈ اسپیکر پر پڑھنے کی اجازت دی ہے
دوسری جانب سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ) میں نماز عید اداکرنےکی منظوری دے دی ہے۔
Please follow and like us:
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
IMRAN KHAN said, I KNOW EVERYONE BEHIND THE CONSPIRACY TO OUST MY GOVT