
کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء سیمی فائنل ميں سچن ٹنڈولکر ايل بی ڈبليو آؤٹ تھے، اس وقت کے فيلڈ امپائر ای ين گولڈ اور بولر سعيد اجمل نے تھرڈ امپائر کے فيصلے کو غلط قرار دے ديا
ورلڈ کپ 2011ء کے سیمی فائنل ميں ٹنڈولکر آؤٹ تھے تھرڈ امپائر بلی باؤڈن نے ناٹ آؤٹ کيوں ديا؟ معاملہ ایک بار پھر زير بحث آگيا
گزشتہ ہفتے میچ کے فیلڈ امپائر ای ين گولڈ نے ايک انٹرويو ميں انکشاف کيا کہ سعيد اجمل کی گيند پر بھارتی اسٹار بیٹسمین سچن ٹنڈولکر آؤٹ تھے ميرے آؤٹ دينے کے بعد سچن بھی ميدان سے جانے والے تھے کہ اچانک انہوں نے ريويو ليا اور تھرڈ امپائر بلی باؤڈن نے ناٹ آؤٹ قرار دے ديا. جس پر بہت ناگواری محسوس ہوئی
گولڈ نے مزيد کہا کہ سچن ٹنڈولکر کو آؤٹ دينے کے فيصلے پر آج بھی قائم ہوں
پاکستانی آف اسپنر سعيد اجمل نے بھی ٹی وی امپائر کے فيصلے کو غلط قرار دے دیا ان کا کہنا ہے کہ اگر اس وقت سچن ٹنڈولکر کو آؤٹ قرار ديا جاتا تو ورلڈ کپ 2011 کا نتيجہ کچھ اور ہوتا
More Stories
Chalk your chin.
Pakistan Cricket team’s Ireland tour postponed due to Covid-19 outbreak
مضحکہ خیز بیانات کی اجازت نہیں دیں گے، شعیب اختر محتاط رہیں، PCB