
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
بلوچستان میں پولیو کے 3 نئے کیس سامنے آگئے ہیں جس کے بعد رواں سال صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 10 تک جا پوھنچی۔
محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق پولیو کے نئے کیسز ژوب، نصیرآباد اور جھل مگسی سے رپورٹ ہوئے۔
محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ ژوب میں 8 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ نصیر آباد میں ساڑھے 4 سال کی بچی پولیوکا شکار ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ تیسرا کیس جھل مگسی میں سامنے آیا جہاں 13 ماہ کی بچی میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
نئے 3 کیسز کے بعد بلوچستان میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 10 ہوگئی

Please follow and like us:
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
IMRAN KHAN said, I KNOW EVERYONE BEHIND THE CONSPIRACY TO OUST MY GOVT