Khabren News.com

Be Updated

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور اس ہی کے ساتھ آج بھی انٹربینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہوکر 159.98 روپے ہوگیا۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 159.50 روپے برقرار ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 77 پیسے سستا ہوکر 160روپے 36 پیسے تک کاہوگیا تھا، ایک ہفتےکے دوران انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت تقریباً 7 روپے کم واضح ہوئی ہے۔

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask