
اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی اور آئی ایم ایف فنڈ کے باعث انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 51 پیسے سستا
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 166.88 سے سستا ہوکر 163.37 روہے کا ہوگیا ہے۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 5 فیصد سے زائد کی زبردست تیزی دی کھی ۔
واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے ایک ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی منظوری دی ہے جس کے باعث روپے کی قدر میں بہتری آئی۔
2020گزشتہ روز اسٹیٹ بینک نے ہنگامی اجلاس میں شرح سود مزید 2 قصد کم کرکے 9 فیصد کر دیا تھا۔ 17مارچ سے اب تک شرح سود میں مسلسل تیسری بار کمی کی گئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالیاتی سال میں پاکستان کی معیشت 1.5- فیصد سکڑ سکتی ہے کیوں کہ حالیہ ہفتوں میں معیشت کے تمام شعبہ جات میں سست رفتاری واقع ہوئی۔ جس کی وجہ سے اسٹیٹ بینک نے ایک مہینے کے اندر تیسری مرتبہ شرح سود میں کمی کر دی ۔
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
US ‘deeply concerned’ over SHC’s order to release accused in Daniel Pearl case
Only Imran Khan can accept israel as an state, Says Mansoor Ali Khan