Khabren News.com

Be Updated

کراچی میں گزشتہ 6 ماہ میں کتنی اموات ہوئیں

کراچی میں 6 ماہ میں قبرستانوں میں دفنائی گئی میتوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا۔

کراچی (کے ایم سی) کے اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ افراد جنوری 2020 میں دفنائے گئے۔

جنوری میں کراچی بھر میں 2849 افراد دفنائے۔ 6 ماہ میں اب تک 13993 افراد کو سپردخاک کیا گیا۔

اپریل کے 15 دنوں میں سب سے کم 766 افراد کو دفنایا گیا۔ کراچی میں اب تک کورونا سے جاں بحق 12 افراد سپردخاک کیے گئے۔

کے ایم سی کے مطابق کرونا سے جاں بحق افراد کے لیے پانچ قبرستان مختص ہیں جن میں محمد شاہ، مواچ گوٹھ، سرجانی اور نیشنل ہائی وے پر واقع قبرستان شامل ہے

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask