
کوئٹہ میں لاک ڈاؤن کے باوجود کیسکو نے بجلی کی بلاجواز لوڈشیڈنگ میں اضافہ کر دیا
بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بلا جواز اضافہ کواری روڈ جان محمد روڈ کاسی روڈ پشتون درہ عبدالولی چوک حاجی غیبی روڈ قمبرانی روڈ سریاب روڈ اور سبزل روڈ کے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی ہے
شہری کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن میں بجلی کی بلا جواز لوڈ شیڈںگ سمجھ سے بالاتر ہے, کیسکو بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرے
کیسکو حکام کے مطابق شٹ ڈاؤن اور بجلی چوری پر اوور لوڈنگ ہو تو اضافی لوڈشیڈنگ کرنی پڑتی ہے
Please follow and like us:
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
IMRAN KHAN said, I KNOW EVERYONE BEHIND THE CONSPIRACY TO OUST MY GOVT