Khabren News.com

Be Updated

مفتی کفایت اللہ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

گرفتار جے یو آئی رہنما کو علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا جہاں پولیس کی استدعا پر ان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرکے جیل بھیجنے کا حکم دیا گیا

مفتی کو گزشتہ رات منگل کو عوام میں اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور دفعہ 144 احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا تھا. ڈی پی او کا کہنا تھا کہ مفتی کفایت اللہ کو تھانہ بفہ میں درج مقدمات پر گرفتار کیا گیا

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask