Khabren News.com

Be Updated

ملک بھر میں کورونا سے مزید 6 اموات، ہلاکتیں 113 ہوگئیں، مجموعی کیسز 6231 تک جا پہنچے

آج ملک بھر سے کورونا وائرس کے صرف 247 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 6 ہلاکتیں بھی سامنے آئی ہیں۔

اموات
28
41
03
01
02

38
113
مصدقہ کیسز
3016
1668
234
140
262
46
865

6131
صوبہ /علاقہ
پنجاب
سندھ
گلگت بلتستان
اسلام آباد
بلوچستان
آزاد کشمیر
خیبرپختونخوا
کل تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 6 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد  113 ہوگئی ہیں جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6231 تک پہنچ گئی۔

ملک میں ہونے والی 113 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ ہلاکتیں 41 ہلاکتیں سندھ میں ہوئی ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 38، پنجاب میں 28 ، بلوچستان میں 2، گلگت 3 اور اسلام آباد میں ایک ہلاکت ہوچکی ہیں۔

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask