Khabren News.com

Be Updated

تاجروں کو کل دکانيں نہيں کھولنے ديں گے,سندھ وزيراطلاعات, ناصرشاہ نے کہا ہے

سندھ کے وزيراطلاعات ناصرشاہ نے کہا ہے کہ تاجروں کو کل دکانيں نہيں کھولنے ديں گے، وزيراعظم عمران خان کی اعلان کردہ صنعتوں کو بھی بغير ايس او پيز کے نہيں کھولنے ديں گے۔

منگل کو جاری بیان میں ناصر شاہ نے کہا کہے تاجروں کو کل بروز بدھ سے دکانيں نہيں کھولنےديں گے۔ انھوں نے واضح کیا کہ وزيراعظم عمران خان کی اعلان کردہ صنعتيں بھی ايسے نہيں کھولنےديں گے،ايس او پيز تيارہيں، نوٹيفکيشن جاری کرنے کے بعد صنعتيں کھولنے ديں گے۔ 

ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ ہم چھوٹے تاجروں کو ایکسائز ٹیکس معاف کریں گے،جوانڈسٹریز اورادارہ ایس پی اوز پرعمل نہیں کرے گا،اُسے سیل کرینگے۔

وزیراطلاعات ناصرشاہ نے یہ بھی کہہ دیا کہ وزیراعظم کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں،تہمتیں نہ لگائی جائیں،ہم ابھی کہہ رہے ہیں کہ سخت لاک ڈاؤن ہونا چاہیے۔

واضح رہے کہ چیئرمین سندھ اتحاد جمیل پراچہ کا کہنا ہے 15 اپریل 2020 سےدکانیں کھول دیں گے،لاک ڈاؤن بڑھایا گیا تو ملازمین کو نکال دیں گے۔

 چیئرمین سندھ اتحاد جمیل پراچہ نے تاجر برادری کے مسائل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سے کشمور تک تاجروں کی حالت بدتر ہوگئی ہے،اپنے ملازمین کو مشکل سے ایک ماہ کی تنخواہ دی

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask