
سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 300 روپے اور فی اونس 1721 ڈالر تک پہنچ گیا
کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج منگل 14 اپریل کو سونے کی فی تولہ قیمت مزید 700 روپے اضافے سے ایک لاکھ 300 روپے اور دس گرام سونا 600 روپے مہنگا ہوکر 86 ہزار 76 روپے کا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ 31 ڈالر اضافے سے ریکارڈ 1721 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئے

Please follow and like us:
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
IMRAN KHAN said, I KNOW EVERYONE BEHIND THE CONSPIRACY TO OUST MY GOVT