Khabren News.com

Be Updated

ٹرین سروس بحال کرنےکا فیصلہ10مئی کوہوگا، شیخ رشید

وفاقی وزیرشیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ10مئی کوہوگا

لاہور میں ہفتے کو وزيرريلوے شيخ رشيد احمد نے ميڈيا بريفنگ میں بتایا کہ ٹرینوں کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرلی گئی تھی حکومت نے لاک ڈاؤن کی پالیسی جاری رکھی ہے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ10 مئی کو ہوگا وزیرریلوے نے دعویٰ کیا کہ لاک ڈاؤن کھلا تو 24 گھنٹوں میں ٹرینیں چلا دینگے۔

سیاست سے متعلق شیخ رشید نے کہا کہ شہبازشریف کی سوچ کا تو سیاسی جنازہ نکل چکا ہے شہباز شریف کی اپنی بھتیجی سے بھی نہیں بن رہی عمران خان نہ ہوتے تو رپورٹس کبھی سامنے نہیں آتیں

انھوں نے مزید کہا کہ آصف علی زرداری سمجھدار آدمی ہیں اور زرداری صاحب کو معلوم ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask