Khabren News.com

Be Updated

بھارتی موسیقاروں کو پاکستانی فنکاروں کے ساتھ میں پرفارمنس مہنگی پڑگئی

فیڈریشن آف ویسٹرن بھارتی سینما امپلائیز نے بھارتی موسیقاروں، گلوکاروں اور آرٹسٹ کو تنبیہ کی ہے کہ وہ پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہ کریں ۔

فیڈیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق پاکستانی فنکاروں کے ساتھ اشتراک کرنے والے موسیقاروں اور گلوکاروں کےخلاف ایکشن لیا جائے 

پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ پتا چلا ہے کہ راحت فتح علی خان کے ساتھ کچھ بھارتی اداکاروں نے آن لائن پرفارم کیا ہے اور مزید پاکستانی فنکاروں کے ساتھ اس طرح گانے بنانے کا منصوبہ کیا گیا ہے ۔

تاہم انہیں یاد دہانی کرائی جاتی ہے کہ نان کارپوریشن سرکلر کے ابھی نافذ عمل ہے جس کے تحت پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کیا جاۓ


Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask