Khabren News.com

Be Updated

موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

 حکومت نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر1 ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق شہر بھر میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری ایک ماہ کیلئے بند رہے گی، پابندی کا اطلاق فور طور پر ہوگا۔

موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی آجی جی سندھ مشتاق مہر کی سفارش پر سندھ حکومت کی جانب سے لگائی گئی ہے۔

قانون نافذ کرنے والے ادارے، صحافیوں، بزرگ خواتین اور 12 سال سے کم عمر کے بچوں پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask