Khabren News.com

Be Updated

بھارت میں کوویڈ-19 مریضوں کی تعداد 9 ملین ہوگئی ، ایک لاکھ بتیس ہزار اموات۔

کوویڈنٹ-19 متاثرہ مریضوں کو قرنطین کرنے کے لئے ہندوستان کو 09 ملین بیڈ اسپیس کی ضرورت ہے۔

بھارت میں کرونا وائرس کے کیسز90 لاکھ سےزائد ہوگئے ہیں اور اموات ایک لاکھ 32 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا میں کرونا وائرس کے کیسزایک کروڑ 16 لاکھ تک پہنچ گئے ہیں۔ امریکا میں کرونا وائرس ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کی جانیں لے گیا ہے۔

بھارت میں کرونا وائرس کی 45ہزار سے زائد کیسز روزانہ رپورٹ ہورہے ہیں۔ نئی دلی میں ماسک نہ پہننے پر جرمانے کو چار گنا زائد کردیا گیا ہے۔نئی دلی کے سب سے بڑے قبرستان میں جگہ ختم ہورہی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی سے بات کرتے ہوئے قبرستان کےگورکن نے بتایا کہ جب کرونا وائرس کا پھیلاؤ شروع ہوا تو 100 سے 200 افراد کی روزانہ میتیں دفنانےکےلیے آنےکا امکان تھا تاہم یہ تعداد توقعات کے برعکس بڑھ گئی۔ نئی دلی شہر میں انتہائی نگہداشت کے90 فیصد یونٹس بھرچکےہیں۔

ادھراحمد آباد شہر جس کی آبادی 60 لاکھ ہے اور یہاں کیسز کی تعداد

بڑھنے سے رات کا کرفیو تاحکم ثانی بڑھادیا گیا ہے

Read morr: https://khabrennews.com/?p=1750

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask