
رات کو ہم آبپارہ مارکیٹ اسلام آباد کی طرف گئے تھے ریاست مدینہ میں اب #سرکارمدینہؐ کے گستاخوں کے خلاف احتجاج بھی نہیں کر سکتے تمام راستے بند کر رہے ہیں اور مسلم طلبہ محاذ کے قائدین کے گھروں میں پولیس کے چھاپے اور فون پر ڈرایا جا رہا ہے انتہائی دکھ اور تکلیف دہ بات یہ ہے کہ فرانس کے سفیر کو بھیجنے کے بجائے ہمارے راستے روکے جا رہے ہیں لیکن ہمارا عزم بلند ہے ۔ ہر صورت میں آبپارہ مارکیٹ پہنچیں گے ہم ۔احتجاج کریں گے #ناموسمصطفیٰؐ_مارچ ہر صورت میں کریں گے تمام احباب بھرپورشرکت کریں
ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
ہمارا راستہ روکنا حل نہیں اصل بات فرانس سے سفارتی تعلقات کا ختم کیا جائے کیا آپ اس سے متفق ہیں ؟
Open Link:
https://khabrennews.com/?p=1608
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
IMRAN KHAN said, I KNOW EVERYONE BEHIND THE CONSPIRACY TO OUST MY GOVT