
تھرپارکر تحصیل کلوئی کے نواحی گاوں کوھی مورا میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی وجہ سے 22 گھر اور 18 بکریاں جل کر خاکستر اور تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
گاوں کوھی مورا میں ایک دن میں دو مرتبہ بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔ شدید آگ نے کچے اور پکے تقریبن 22 گھروں کو جلاکر راکھ کردیا۔ گھروں میں موجود لاکھوں روپیہ کا سامان، 18 بکریاں اور زیورات بھی خاکستر ہوگئے۔
آگ کی لپیٹ میں آکر خاتون اور بچے سمتھ 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں نوکوٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
فائر بریگیڈ عملہ نے طویل جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ہے مگر گھر جلنے سے 12 خاندان کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔
Please follow and like us:
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
IMRAN KHAN said, I KNOW EVERYONE BEHIND THE CONSPIRACY TO OUST MY GOVT