Khabren News.com

Be Updated

کرونا وائرس سے وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی مہدی شاہ انتقال کرگئے

کراچی, وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی مہدی شاہ کراچی میں انتقال کرگئے

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی انتقال کرگئے وہ کرونا وائرس سے متاثر تھے۔

پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مہدی شاہ عراق سے واپسی پر کرونا وائرس کا شکار ہوئے تھے، وہ تین ہفتے سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask