
کراچی میں کرونا وائرس کےکی وجہ سے 12یوسیز کی حدود سیل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔گلشن اقبال کی 13 میں سے 7 یوسیز سیل ہونگی جنمیں 7 لاکھ افراد گھروں میں رہیں گے اور ان کو آنے یا جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ان يوسيز کے رہائشيوں کو نہ باہرانے اور جانے کی ہرگز اجازت نہی ہوگی۔
ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ یوسی10پہلوان گوٹھ، یو سی12گلزار ہجری بھی سیل ہوگی۔ اس کے علاوہ یو سی6 گیلانی ریلوے، یوسی7 ڈالمیا، یو سی8 جمال کالونی کو سیل کردیا جائے گا۔

Please follow and like us:
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
IMRAN KHAN said, I KNOW EVERYONE BEHIND THE CONSPIRACY TO OUST MY GOVT