Khabren News.com

Be Updated

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند24 اپریل کو نظر آنے کا امکان


محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال رمضان کا چاند 24 اپریل کی شام نظر آنے کا قومی امکان ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں 23 اپریل کو 29 ویں شعبان کا چاند افق پر 5 ڈگری سے کم ہوگا جس کے سبب اس کی رویت ناممکن ہے

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند جمعہ 24 اپریل بمطابق 30 شعبان کو نظر آئے گا اور پاکستان سمیت دیگر ممالک میں پہلا روزہ ہفتہ 25 اپریل ہوگا. جب کہ پوری دنیا میں چاند کی پیدائش جمعرات 23 اپریل کی صبح ہوگی

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 23 اپریل کو ہوگا جس میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا شہادتیں وصول کرنے کے بعد اعلان کیا جائے گا

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask