
.مسجد الحرام میں ایک جنونی کار سوار کی گھسنیکی کوشش
مسجد الحرام میں ایک جنونی کار سوار کے گھسنے کی کوشش سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنادی۔ حملہ آور باب فہد گیٹ نمبر 89 میں گھس گیا تھا۔کار قبضے میں لے لی گئی، حملہ آور گرفتار۔ اللہ تعالیٰ حرمین کی حفاظت فرمائے۔
Open Link:
https://khabrennews.com/?p=1627
Please follow and like us:
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
IMRAN KHAN said, I KNOW EVERYONE BEHIND THE CONSPIRACY TO OUST MY GOVT