Khabren News.com

Be Updated

لاک ڈاؤن بڑھانے پروفاق اورصوبوں ميں اتفاق نہيں، صوبائی وزير سعید غنی

صوبائی وزير سعيد غنی نے کا کہنا ہےکہ لاک ڈاؤن بڑھانے کے معاملے پر وفاق اور صوبوں ميں اتفاق نہيں، اس ليے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہيں، جن يوسيز کومکمل سيل کيا گيا ہے وہاں مزيد کيسز آئے ہيں۔

اتوار کی شام کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کےحوالےسےفيصلہ وفاقی سطح پرہوناچاہيے، صوبے تنہا کچھ نہيں کرسکتے۔

سعيد غنی نے کا کہنا تھ کہ ہماری نظرميں لوگوں کی زندگياں پہلے نمبرپر ہيں،بدقسمتی سےہمارےاوپربيٹھےلوگوں کو يہ بات سمجھ نہيں آتی۔

سعيدغنی نے واضح کردیا, کراچی میں سيل کی گئی يوسيز ميں مزيد کيسز سامنے آئے ہيں

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask