Khabren News.com

Be Updated

فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام


مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ کا کہنا ہےکہ ساڑھے تین سال پنجاب کی عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا جبکہ فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر پنجاب میں لوٹ مار کا بازار گرم کیا۔

لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے عطااللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان نے عثمان بزدار کو بے اختیار وزیر اعلیٰ ٰ بنایا ،فرح گوگی نے پنجاب حکومت کو یوں چلایا ، جیسے نجی کمپنی بھی نہیں چلائی جاتی۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے ذریعے فرح گوگی کو 32 کروڑ کا فائدہ پہنچایا

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask