Khabren News.com

Be Updated

سہون کے شہزادے حضرت لعل شہباز قلندر کا سالانہ عرس منسوخ

سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر حضرت لعل شہباز قلندر کا سالانہ عرس مبارک منسوخ کر دیا۔

یہ عرس ہر سال ہوتا تھا اور یہ اس سال کل 12 اپریل سے شروع ہونا تھا جسے کرونا وائرس کے باعث منسوخ کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر جامشورو فریدوددین مصطفیٰ کے مطابق کرونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی تعداد کے باعث عرس کی منسوخی کا فیصلہ کیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ عرس کی تقریبا انشا الله اب اگلے سال ہوں گی

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask