
کراچی, ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 11مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 11 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جس کے بعد سندھ میں کرونا کے صحت یاب مریضوں کی تعداد 65 ہوگئی
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ لوگوں کو سیکھنا ہوگا معاشرتی دوری ہی کرونا کا علاج ہے، صحت یاب افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں
Please follow and like us:
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
IMRAN KHAN said, I KNOW EVERYONE BEHIND THE CONSPIRACY TO OUST MY GOVT