
سندھ حکومت نے 20 فیصد فیس کم نہ لینے اور تنخواہیں جاری کرنے پر 30 سے زائد اسکولوں کو نوٹس جاری کر دیے۔
وزارت تعلیم کی جانب سے 27 ایسے اسکولوں کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیا گیا جو فیس کم لینے سمیت تنخواہیں بھی جاری نہیں کر رہے تھے۔
وزیر تعلیم سعید غنی نے تمام اسکولوں سے ایک ہفتہ میں جواب طلب کر لیا۔
ایک ہفتے کے دوران جواب جمع نہ کرانے والوں کےخلاف سخت کارروائی کرکے رجسٹریشن معطل کی جائے گی
Please follow and like us:
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
IMRAN KHAN said, I KNOW EVERYONE BEHIND THE CONSPIRACY TO OUST MY GOVT