Khabren News.com

Be Updated

سابق قومی اسمبلی رکن بابر نواز بھی کرونا وائرس کی تصدیق

ہری پور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ نواز کے سابق رکن اور قومی اسمبلی رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان کا کرونا وائرس کا مثبت آگیا، انہیں گھر میں ہی قرانٹنے کردیا گیا۔

بابر نواز خان کو دو روز قبل شدید بخار اور سانس لینے میں مشکلات کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ لیا گیا جو اسلام آباد بھجوایا گیا۔

بابر نواز خان کے ٹیسٹ کا نتیجہ آج مثبت آگیا، جس کے بعد انہیں گھر پر ہی قرنطینہ کر دیا گیا ہے، بابر نواز تاحال سانس لینے میں دشواری محسوس کر رہے ہیں۔

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask