
امریکی خلائی ادارے ناسا نے سورج کی نئی تصاویر جاری کردیں جسے اب تک کی شفاف ترین تصاویر قرار دیا گیا۔
ناسا اور یونیورسٹی آف سینٹرل لان کیش ائیر نے مذکورہ تصاویر طاقت ور ترین ٹیلی اسکوپ کی مدد سے حاصل کیں سورج کی تصاویر لینے کا عمل کئی روز تک جاری رہا
ماہرین نے سورج اور اس کے ارد گرد کے حالات کی تصاویر بھی لیں جو سائسنسی تاریخ میں پہلا کاررنامہ ہے
ماہرین نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا ہے کہ سورج کے ارد گرد موجود سیاہ حصہ خالی نظر آرہا ہے اس میں الیکٹرویفائیڈ گیسز موجود ہیں جو 311 مائلز کی رفتار سے سفر کرتی ہیں
مزید پڑھیں: سورج کے ابلتے حصے کی نزدیک ترین تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

ماہرین کے مطابق سورج کا درجہ حرارت 18 لاکھ سینٹی گریڈ فارن ہائیڈ اس کے حجم لندن اور شمالی آئرلینڈ کے دارالحکومت کے درمیانی حصے کے برابر بنتا ہے
ناسا کے مطابق مذکورہ تصاویر ہائی سی ٹیلی اسکوپ کی مدد سے لی گئیں، ٹیلی اسکوپ میں سورج کا ماحول اپنے حجم سے 43 مائلز کم نظر آیا جبکہ ستارے کے مقابلے میں یہ 0.01 فیصد اضافی ہے
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
US ‘deeply concerned’ over SHC’s order to release accused in Daniel Pearl case
Only Imran Khan can accept israel as an state, Says Mansoor Ali Khan