
نیویارک, پاپ میوزیکل بینڈ جنون کے گٹارسٹ اور نامور پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے بتایا ہے کہ امریکا میں کرونا وائرس کی وجہ سے صورت حال بہت زیادہ خراب ہے
پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان احمد کا کہنا تھا کہ امریکا میں ایسا منظرہےجیسےقیامت آگئی، یہاں کی سڑکیں سنسان اور اسپتالوں میں لاشیں ہی لاشیں ہیں
انہوں نے انکشاف کیا کہ امریکا میں لوگوں کو اپنے پیاروں کی تدفین کے لیے بھی انتظار کرنا پڑ رہا ہے، یہاں کی صورت حال بہت زیادہ خراب ہوچکی ہے
اُن کا کہنا تھا کہ نیویارک اس وقت وار زون ہے جس کی وجہ سے یہاں کرونا کی تشخیص کا ٹیسٹ کروانا بہت مشکل ہوگیا ہے۔
Please follow and like us:
More Stories
فرح گوگی نے عمران خان کی ایما پر لوٹ مارکا بازار گرم کیا،عطا تارڑکا الزام
US ‘deeply concerned’ over SHC’s order to release accused in Daniel Pearl case
Only Imran Khan can accept israel as an state, Says Mansoor Ali Khan