
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
جمعرات 9 اپریل کو 100 انڈیکس 2.63 فیصد اضافے سے 31 ہزار 780 کی سطح عبور کرگیا
دوسری جانب انٹر بینک میں بھی ڈالر 66 پیسے سستا ہوگیا
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 167.76 سے کم ہوکر 167.10 روپے کا ہوگیا
Please follow and like us:
More Stories
Social-Giants warns Imran Khan, E-Commerce downfall.
دبئی نے پاکستان سمیت 11 ممالک پر پابندی عائد کردی۔
فرانس کا نقصان شروع ہوچکا ہے