Khabren News.com

Be Updated

اسلام آباد، لاک ڈاؤن کے دوران چیتےنے لوگوں کو خوفزدہ کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس کو پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کیا گیا ہے اور شہری گھروں میں محصور ہیں لیکن مارگلا کی پہاڑیوں سے چیتا سڑکوں پر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں لاک ڈاؤن کے دوران چیتے کے سڑکوں پر مٹر گشت کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی گئی جو وائرل ہوگئی۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خوفناک چیتا سڑکوں پر دندناتا پھر رہا ہے جس نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا۔

Please follow and like us:

Corona Virus Current Status in Pakistan

Follow all SOP. Keep social distancing, Wear mask